Results 1 to 2 of 2

Thread: زخمِ اØ+ساس اگر ہم بھی دکھانے Ù„Ú¯ جائیں

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 زخمِ اØ+ساس اگر ہم بھی دکھانے Ù„Ú¯ جائیں

    زخمِ اØ+ساس اگر ہم بھی دکھانے Ù„Ú¯ جائیں
    شہر کے شہر اسی غم میں ٹھکانے لگ جائیں

    جس Ú©Ùˆ ہر سانس میں Ù…Ø+سوس کیا ہے ہم Ù†Û’
    ہم اُسے ڈھونڈنے نکلیں تو زمانے لگ جائیں

    اَبر سے اب کے ہواؤں نے یہ سازش کی ہے
    خشک پیڑوں پہ ثمر پھر سے نہ آنے لگ جائیں

    کاش اب کے ترے آنے کی خبر سچی ہو
    ہم مُنڈیروں سے پَرندوں کو اُڑانے لگ جائیں

    شعر کا نشّہ جو اُترے کبھی اک پَل کے لئے
    زندگی ہم بھی ترا قرض چُکانے لگ جائیں

    سوچتے یہ ہیں ترا نام لکھیں آنکھوں پر
    چاہتے یہ ہیں تجھے سب سے چھپانے لگ جائیں

    اِس طرØ+ دن Ú©Û’ اجالے سے ڈرے لوگ سلیمؔ
    شام ہوتے ہی چراغوں کو بجھانے لگ جائیں
    Ù+Ù+Ù+



    2gvsho3 - زخمِ اØ+ساس اگر ہم بھی دکھانے Ù„Ú¯ جائیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: زخمِ اØ+ساس اگر ہم بھی دکھانے Ù„Ú¯ جائیں

    2gvsho3 - زخمِ اØ+ساس اگر ہم بھی دکھانے Ù„Ú¯ جائیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •